en-USur-PK
  |  
RSS
26

قرضداروں کا شہر

posted on
قرضداروں کا شہر
بہت بر س گزرے ایسا واقع ہو کہ میں سیر کرتے ہوئے ایک شہر کے نزدیک پہنچا کہ ایسا بڑا شہر جسمیں اتنے لوگ آباد ہوں کبھی نہیں دیکھا تھا وہاں ہر طرح کے کام اور پیشے اور کاریگریاں جاری تھیں اور جیسا اور شہروں میں لاگ خرید و فروخت اور جعل و فریب اور لڑائی جھگڑے کرتے ہیں ویسا ہی وہاں بھی کرتے تھے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات | Tags: | Comments (1) | View Count: (7588)
مسیحی نقطہ نگاہ سے مرزا غلام احمد صاحب قادیانی مثیل مسیح نہیں تھے
مرزا صاحب مثیل مسیح ہونے کے معنی میں مسیح موعود ہونے کے دعویدار بنتے تھے جبکہ وہ مثیل مسیح ہی نہیں ہیں تومسیح موعود بھی نہیں ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (2) | View Count: (6410)
30

سیدنا مسیح کا رفع جسمانی

posted on
سیدنا مسیح کا رفع جسمانی
وجود یا ہستی دو قسم کی ہے۔ ایک مادی جس کا تعلق ہمارے حواس کے ساتھ ہے۔ دوسری غیر مادی جو غیر مرئی ہے مادی اشیاءہم دیکھ سکتے اور چھو سکتے ہیں۔ ان کا تجربہ ہم اپنے حواس کے ذریعے کرتے ہیں۔ اور یہ مادی اشیاءاپنے اپنے قوانین کے تابع ہوتی ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: یسوع ألمسیح, اسلام, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (2) | View Count: (7338)
سیدنا مسیح کی مافوق الفطرت پیدائش
سب مسلمان جانتے ہیں کہ قرآن مجید سیدنا مسیح کی فوق الفطرت اورمعجزانہ پیدائش کی تعلیم دیتاہے ۔ اورصرف قرآن مجید ہی نہیں بلکہ قرآن مجید کی بنا پر حدیث شریف بھی سیدنا مسیح کی معجزانہ پیدائش کی تعلیم دیتی ہے۔ ملاحظہ ہو۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, معجزات المسیح, نجات, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (3) | View Count: (10274)
29

سورہ فاتحہ

posted on
سورہ فاتحہ
بھائیو! جب آپ نمازپڑھتے ہیں تواس کے معنی سمجھنے کے بغیر اس کوطوطی کی طرح دھرانا نہیں چاہیے۔ لیکن اس کے معنوں کو سمجھ کر خدا سے دعا مانگنی چاہیے کیونکہ یہ " فاتحہ" جس کو آپ بار بار دہراتے ہیں بہت اچھی ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, مُحمد, تفسیر القران | Tags: | Comments (6) | View Count: (12964)
English Blog