en-USur-PK
  |  
Archive by category: خُداReturn
RSS
15

خداشناسی کا وسیلہ

posted on
خداشناسی کا وسیلہ
بہت سے لوگ ہیں جو خدا شناسی کے لئے تحصیل علوم کی طرف زیادہ متوجہ ہوتے ہیں لیکن اس سے بجز اس کے کہ عقل زیادہ روشن ہوجائے اور کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکل سکتا ہے اور بہت سے ایسے ہیں جو بزرگوں کے پاس جاتےہیں تاکہ ان سے خدا شناسی سیکھیں چنانچہ وہ انہیں ریاضتیں اور مجاہدات اور ذکر فکر اور کچھ دیگر وظائف سکھلاتے ہیں لیکن ان سے بجز نفس کشی اور وہم چیز ے دیگر حاصل نہیں ہوتی۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, خُدا | Tags: | Comments (0) | View Count: (8287)
سچے خدا کی صحیح شناخت کی ضرورت
دنیا میں بہت کم ایسے لوگ ہیں جو اس ضرورت سے کماحقہ واقف ہوں اگر چہ زبان سے تو سب کے سب اس ضرورت کا اقرار کرتے ہیں لیکن اپنے طرز عمل سے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ وہ اس سے اب تک ناواقف ہیں کیونکہ ان کی ساری کوشش نفس پروری ۔عیش طلبی وعشرت نوازی اور جلب منفعت میں صرف ہوتی ہے ۔ جب خدا شناسی کے متعلق ان سے کہا جاتا ہے کہ تو عدیم الفرصتی کا عذر پیش کرتے ہیں جس سے صاف ظاہر ہوتاہے کہ وہ اس ضرورت سے اب تک ناواقف ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, خُدا | Tags: | Comments (0) | View Count: (9432)
12

مسیح ابن اللہ

posted on
مسیح ابن اللہ
اہلِ اسلام کے نزدیک ربنا المسیح نہ صرف ابنِ مریم ہیں بلکہ روح اللہ اورکلمتہ اللہ بھی ہیں ۔ اس لئے وہ بڑے فخر سے یہ کہتے ہیں کہ اُن کے دلوں میں مسیح کلمتہ اللہ کی عزت واحترام ہرگز ہرگز مسیحیوں سے کم نہیں ۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, خُدا | Tags: | Comments (0) | View Count: (7379)
12

آسمانی باپ

posted on
آسمانی باپ
پس جبکہ باپ اوربیٹے میں ایسی گہری محبت پائی جاتی ہے۔ توپھر خدا اورانسان میں وہی پدرانہ رشتہ کیوں نہیں ہوسکتا؟ یہاں پریہ سوال پیدا ہوتاہے۔کہ ہم میں خدا کی پدرانہ محبت کا پاکیزہ خیال کہاں سے آیا؟کیا یہ بات سب سے پہلے ہمارے خالق کے دل میں موجود نہ تھی؟
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, خُدا | Tags: | Comments (3) | View Count: (13125)
06

سماج میں امن

posted on
سماج میں امن
کلامِ پاک احساس دلاتاہےکہ برادری اور قوموں کے متعلق خدا کی مرضی کیا ہے۔ پروردگارِ عالم کا کلام سب کے لئے ہے اور سب کو اس پر عمل کرنا چاہیۓ۔ ہمارےزمانے کے لوگوں کے لئے اہم ضرورت اِس بات کی ہے کہ ہمارے دل ودماغ تربیت یافتہ ہوں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, خُدا | Tags: | Comments (0) | View Count: (11659)
English Blog