en-USur-PK
  |  
Archive by category: خُداReturn
RSS
دو اندھوں کی آنکھوں کو بینا کرنا
اندھوں کاایمان ہمارا نمونہ ہے۔ان کا ایمان ضرورت کے احساس سے پیدا ہوا۔وہ بے بنیاد نہ تھا بلکہ ایک شخص "ابن داؤد"پر تھا۔ جس کی نسبت وہ فیصلہ کرچکےتھے کہ وہ ہماری آنکھوں کو روشن کرے گا۔ وہ ایمان اس کی قدرت کے کافی اور وافی ہونے کو پہنچاتا تھا۔ ان کا ایمان اس قوت کو لیتا اور اپنے کام میں لاتا ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, خُدا, معجزات المسیح, نجات | Tags: | Comments (0) | View Count: (14465)
21

سورہ فاتحہ

posted on
 سورہ فاتحہ
منجی عالمین ربنا مسیح نے خود فرمایا " راہ۔ حق اور زندگی میں ہوں۔ کوئی آدمی بغیر میرے وسیلے باپ کے پاس آنہیں سکتاہے۔ یوحنا ۱۴: ۶" پس وہی راہ ہے اوراگرہم اُس راہ پر چلیں توہم بچ سکتے ہیں۔ مسیح کے سچے پیروکار بہشت میں جائینگے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, خُدا, اسلام, مُحمد, تفسیر القران | Tags: | Comments (0) | View Count: (15891)
17

مسیح عہد عتیق میں

posted on
مسیح عہد عتیق میں
سیدنا مسیح کے واقعات صاف گواہی دیتے ہیں کہ وہ خدا کا بازو تھا۔ انسانوں اور فرشتوں اور تمام موجودات میں جو طاقت دیکھی جاتی ہے ان سب سے نرالی طاقت مسیح میں ظاہر ہوئی ہے ۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, خُدا | Tags: | Comments (0) | View Count: (14019)
طریق ِ نجات ازروئے عقل وبائبل
اگرچہ ازروئے عقل ریاضت ونفس کشی او اعمال حسنہ نجات کے وسائل سمجھے گئے ہیں اور قسم قسم کے خیالات اس مقصد کے حصول کے لئے ایجاد ہوئے ہیں مگر وہ سب ایک سرسری نظر سے ناقابل اعتبارثابت ہوتے ہیں۔عقل صرف اتنا کہہ سکتی ہے کہ خدا اپنے فضل سےاگر کوئی صورت ہماری نجات کے لئے نکالے تو ہم بچ سکتے ہیں ورنہ انسانی تدبیر انسان کو نجات نہیں دلاسکتی ہے ۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, خُدا | Tags: | Comments (0) | View Count: (13027)
17

بدی کیا ہے؟

posted on
بدی کیا ہے؟
شیطان نے جب مسیح کی انسانیت کا امتحان کیا تو یہی چاہتا تھا کہ اس کو انسانیت کی راہوں سے ہٹادے انسانیت کی راہوں میں سے ایک یہ ہے کہ اس کا بھروسہ کامل خدا پر ہو نہ ذرائع پر لیکن شیطان نے پتھر رکھ کر کہا کہ ان کو روٹی بنا اور کیوں بھوکارہتا ہے ؟ مسیح نے جواب دیاکہ انسان خدا کے حکم سے جیتا ہے نہ روٹی سے ۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, خُدا | Tags: | Comments (0) | View Count: (13963)
English Blog