en-USur-PK
  |  
Archive by category: بائبل مُقدسReturn
RSS
18

خواتین اور اسلام

posted on
خواتین اور اسلام
اسلامی شریعۃ کیمطابق خواتین کمترین ہیں۔ عدالت میں عورت کی گواہی مرد کے مقابلے میں آدھی تصور کی جاتی ہے (سورۃ 2:282؛ البخاری :حدیث نمبر 826، جلد نمبر 3)
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, اسلام, خواتین | Tags: | Comments (7) | View Count: (120849)
09

اسلام میں یہود اور نصاریٰ

posted on
اسلام میں یہود اور نصاریٰ
لوگ جہاں کہیں بھی ہوں انہیں لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہمیں دوستوں کی ضرورت ہے۔ ہمارے تعلقات ہی بہتر طور پر یہ ثابت کرتے ہیں کہ ہماری شخصیت کیسی ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (5) | View Count: (117763)
09

صراط مستقیم

posted on
صراط مستقیم
بعض اوقات اپنی مصروف زندگی میں یہ بات بھول جاتے ہیں ، کہ ہم زندگی کے اس سفر میں انتہائی معمولی حیثیت رکھتے ہیں۔ ہم بھول جاتے ہیں کہ ابدیت بھی کوئی چیز ہے اور ایک خدا جس کو ہم جوابدہ ہیں
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (2) | View Count: (33005)
10

ذمی

posted on
ذمی
ذمی ایک عربی لفظ ہے جس کے معنی "جو حفاظت کے لائق ہیں" نکلتے ہیں۔ ذمہ، د غیر مسلم اقلیتوں کے لئے قانونی تفصیلات کو بیان کرتا ہے جس کا تعلق، انکی معاشی، معاشرتی آزادی سے ہے جو انہیں ایک اسلامی مملکت میں حاصل ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد, تفسیر القران | Tags: | Comments (6) | View Count: (33725)
20

اسلام اور مسیحیت میں گناہ

posted on
اسلام اور مسیحیت میں گناہ
بہت سے لوگ اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ تمام مذاہب ایک ہی طرح کی اخلاقی تعلیم دیتے ہیں اور ان کے درمیان معمولی نوعیت کے اختلافات ہیں۔ حقائق کی تفہیم جہاں ہم پر جنابِ مسیح اور محمد اور اللہ کے مابین سطحی مماثلت سے متعارف کرواتی ہے، وہیں، تعلیمات کے مابین واضح خلیج کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے۔ نتیجتاً ان عقائد کی رو سے اعمال بھی اختلاف کا شکار ہوتے ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (9) | View Count: (28413)
English Blog