en-USur-PK
  |  
Archive by category: بائبل مُقدسReturn
RSS
06

سماج میں امن

posted on
سماج میں امن
کلامِ پاک احساس دلاتاہےکہ برادری اور قوموں کے متعلق خدا کی مرضی کیا ہے۔ پروردگارِ عالم کا کلام سب کے لئے ہے اور سب کو اس پر عمل کرنا چاہیۓ۔ ہمارےزمانے کے لوگوں کے لئے اہم ضرورت اِس بات کی ہے کہ ہمارے دل ودماغ تربیت یافتہ ہوں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, خُدا | Tags: | Comments (0) | View Count: (11659)
مسیحی مذہب مجھے کیوں پیارا ہے؟
انسان گاؤں ، قصبوں اور شہروں میں اس لئے بسنے کی کوشش کرتاہے کہ وہ جانتاہے۔ کہ میں ایک حالت پر قائم نہیں رہ سکتاہوں۔ اگر آج میں سالم الاعضا ہوں۔ ممکن ہے کہ کل بے دست وپا ہوجاؤں اگر آج میں جوان اور زور آور ہوں۔ممکن ہے کہ چند دنوں کے بعد پیروفرتوت اورناتواں ہوجاؤں۔ اس لئے مجھ کو ایسے مددگار کی ضرورت ہے۔ جو اس قسم کے مصائب میں میری مدد کرے۔ اس فطری اصُول کو مدِ نظر رکھ کر ہمارے منجئی نے ہمیں یہ تعلیم دی کہ" تواپنے پڑوسی کو اپنی مانند پیارکر"۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح | Tags: | Comments (0) | View Count: (9856)
02

خدا تعالیٰ کی مقُدس کتاب

posted on
خدا تعالیٰ کی مقُدس کتاب
کہ خدا ہم سے اتنی محبت رکھتاہے کہ وہ خود ہم گنہگاروں کی جوگناہ کے سبب سے بھٹک گئے ہیں۔ تلاش کرتاہے۔ جب ہم اس کو مل جاتے ہیں یعنی جب ہم اس کی طرف رجوع کرتے ہیں تووہ بہت خوش ہوتاہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: بائبل مُقدس, اسلام, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (0) | View Count: (9865)
کیا انجیل ِشریف میں تحریف واقع ہوئی ہے ؟
حضور المسیح کے بارے میں واقفیت کے لئے عیسائی انجیل شریف کو پڑھتے ہیں۔یہ کتاب آپ کے لئے بھی برکت کا باعث ہوسکتی ہے۔"
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, اسلام, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (1) | View Count: (10686)
مقام ِ الہٰی بمطابق کلامِ مقدّس
پاکستان کے معاشی و معاشرتی مسائل بے شمار ہیں، ہمارے ملک میں نفسیاتی مریض بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ پاکستانی کلیسیاء اس سلسلے میں کیا اقدام اٹھا رہی ہے میں اس سے واقف نہیں۔ ہمارے آقا ومولا سیدنا مسیح اگر ہمارے معاشرے کی اقدار کو نا سمجھ سکیں تو کیا فائدہ، اگر وہ ہمارے مسائل کے حل کے لئے کچھ نہ کرسکے تو کیا فائدہ؟ یہ ایسے سوال ہیں جو میں اکثر مسیحی نوجوانوں کی زبان پر سنتا ہوں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: بائبل مُقدس, خُدا | Tags: | Comments (0) | View Count: (10779)
English Blog